مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9751
باب: یومِ شک کے روزے کے بارے میں، کیا اس دن روزہ رکھا جاسکتا ہے؟
ما قالوا في اليوم الذي يشك فيه (يصام)
حدیث نمبر: 9751
٩٧٥١ - حدثنا وكيع عن (أبي) (١) العيزار قال: أتيت إبراهيم في اليوم الذي يشك فيه (فقال) (٢): لعلك صائم، لا تصم إلا مع الجماعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عیزارکہتے ہیں کہ میں یوم شک کو ابراہیم کے پاس گیا انہوں نے فرمایا کہ شاید تمہارا روزہ ہے۔ جماعت کے ساتھ ہی روزہ رکھا کرو، اس کے بغیر روزہ نہ رکھو۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ط، ك، هـ].
(٢) في [أ]: (قال).