مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9870
باب: ایک مہینے میں کتنے دن ہوتے ہیں؟
ما قالوا في الشهر كم هو يوما
حدیث نمبر: 9870
٩٨٧٠ - حدثنا محمد بن (بشر) (١) عن ابن أبي ليلى عن الشعبي قال: ما صمنا تسعًا وعشرين أكثر مما صمنا ثلاثين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ہم نے تیس روزوں کی نسبت انتیس روزے زیادہ مرتبہ رکھے ہیں۔
حواشی
(١) في [ك]: (كثير).