مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9941
باب: اگر معتکف نے جماع کرلیا تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في المعتكف يجامع: ما عليه في ذلك؟
حدیث نمبر: 9941
٩٩٤١ - [حدثنا حفص عن أشعث قال: يقضي اعتكافه] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ وہ اپنے اعتکاف کی قضا کرے گا۔
حواشی
(١) زيادة من [ب، ك]. سقط الأثر من: [].