مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9250
باب: اگر ایک آدمی رمضان کا روزہ رکھے اور پھر اسے سفر پیش آجائے تو وہ کیا کرے؟
ما قالوا في الرجل يدركه رمضان فيصوم (ثم يسافر)
حدیث نمبر: 9250
٩٢٥٠ - وقال ابن (عباس) (١) إن شاء صام وإن شاء أفطر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو روزے رکھے اور اگر چاہے تو نہ رکھے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ] وفي [ف]: (مرة).