مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9929
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اعتکاف صرف جامع مسجد میں ہوتا ہے
من قال لا اعتكاف إلا في مسجد يجمع فيه
حدیث نمبر: 9929
٩٩٢٩ - وعن جابر عن سعد بن عبيدة عن أبي عبد الرحمن عن علي قال: لا اعتكاف إلا في مصر جامع (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اعتکاف صرف مصر جامع میں ہوتا ہے۔