مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9459

باب: کیا روزہ دار پانی سے لذت لے سکتا ہے؟

ما ذكر في الصائم يتلذذ بالماء

حدیث نمبر: 9459
٩٤٥٩ - حدثنا يحيى بن سعيد عن عبد اللَّه بن أبي عثمان قال: رأيت ابن عمر وهو صائم يبل الثوب ثم يلقيه عليه (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن ابی عثمان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ وہ روزے کی حالت میں کپڑا گیلا کرکے اپنے اوپر ڈال لیتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9459
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ عبد اللَّه بن أبي عثمان صدوق.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 9303»