مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9514
باب: کیا روزہ دار ناک میں دوائی ڈال سکتا ہے؟
في الصائم يستسعط
حدیث نمبر: 9514
٩٥١٤ - (حدثنا) (١) ابن نمير عن حريث عن الشعبي أنه كره السعوط للصائم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی نے روزہ کی حالت میں ناک میں دوائی ڈالنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ص، ز، ك].