مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9513
باب: کیا روزہ دار ناک میں دوائی ڈال سکتا ہے؟
في الصائم يستسعط
حدیث نمبر: 9513
٩٥١٣ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن (الحسن) (١) أنه كره للصائم أن (يستسعط) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن نے روزہ کی حالت میں ناک میں دوائی ڈالنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔
حواشی
(١) في [ف]: (الحسين).
(٢) في [ب]: (يستعط).