مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9750
باب: یومِ شک کے روزے کے بارے میں، کیا اس دن روزہ رکھا جاسکتا ہے؟
ما قالوا في اليوم الذي يشك فيه (يصام)
حدیث نمبر: 9750
٩٧٥٠ - حدثنا وكيع عن مسعر عن امرأة منهم يقال لها حفصة عن بنت أو أخت لحذيفة قالت: كان حذيفة ينهى عن صوم (اليوم) (١) الذي يشك فيه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حفصہ نامی ایک خاتون حضرت حذیفہ کی بیٹی یا بہن سے روایت کرتی ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ یوم شک میں روزہ رکھنے سے منع فرماتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يوم).
(٢) مجهول.