مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9258
باب: اگر ایک آدمی رمضان کا روزہ رکھے اور پھر اسے سفر پیش آجائے تو وہ کیا کرے؟
ما قالوا في الرجل يدركه رمضان فيصوم (ثم يسافر)
حدیث نمبر: 9258
٩٢٥٨ - حدثنا عبد الوهاب عن أيوب (عن أبي يزيد) (١) عن أم (ذوة) (٢) قالت: أتيت عائشة فقالت: من أين جئت فقلت: من عند (أخي) (٣) فقالت: ما شأنه قلت: ودعته (يريد) (٤) أن يرتحل قالت: (فاقرئيه) (٥) مني السلام (ومريه) (٦) به فليقم فلو أدركني وأنا (ببعض) (٧) الطريق لأقمت يعني رمضان (٨).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ام ذرہ فرماتی ہیں کہ میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس حاضر ہوئی انہوں نے کہا کہ تم کہاں سے آرہی ہو ؟ میں نے کہا میں اپنے بھائی کے پاس سے آرہی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اس کا کیا حال ہے ؟ میں نے کہا میں اسے رخصت کرکے آئی ہوں وہ سفر پر جانا چاہتا ہے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ اسے میری طرف سے سلام کہنا اور اس کو حکم دینا کہ ابھی مقیم رہے جب تک رمضان ہے۔ اگر رمضان مجھے راستے میں کہیں آپہنچتا تو میں وہیں ٹھہر جاتی۔
حواشی
(١) في [ص]: زائدة (عن أبى يزيد).
(٢) في [ك]: (درة)، وفي [ز]: (ذر).
(٣) في [ك]: (أختى).
(٤) في [ص]: (يزيد).
(٥) في [ص]: (فاقراه)، وفي [ك]: (وامره)، وفي [أ، ز]: (فاقراه)، وفي [هـ]: (واقرئيه).
(٦) في [أ، ز، ك]: (ومره)، وفي [ص]: (ومر به)، وفي [هـ]: (ومري به).
(٧) في [أ]: (لبعض).