مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9622
باب: یومِ عاشوراء کے روزے کا بیان
ما قالوا في صوم (يوم) عاشوراء
حدیث نمبر: 9622
٩٦٢٢ - حدثنا غندر عن شعبة عن عبد الرحمن بن القاسم أن عمر كان لا يصومه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدا لرحمن بن قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر عاشوراء کا روزہ نہ رکھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع؛ عبد الرحمن بن القاسم لم يسمع من عمر.