مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9992

باب: جب چاند نظر آئے تو کیا کہنا چاہئے؟

ما قالوا في الهلال يرى ما يقال

حدیث نمبر: 9992
٩٩٩٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق عن رجل من النخع عن أبي مسعود (البدري) (١) قال: (لأن أخر) (٢) من هذا القصر (أحب) (٣) إليَّ من أن أفعل كما يفعلون إذا رأى أحدكم الهلال (كأنما) (٤) يرى ربه (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو مسعود بدری فرماتے ہیں کہ میں اس محل سے منہ کے بل گر جاؤں یہ مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ میں وہ کام کروں جو یہ لوگ کرتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی چاند کو دیکھتا ہے تو گویا وہ اپنے رب کو دیکھ رہا ہو۔

حواشی
(١) سقط من [أ، ص، ز، ك، و].
(٢) في [و]: (الزامي من هذا) (الزامي).
(٣) في [أ]: (أحبب).
(٤) في [ك]: (كأنها).
(٥) مجهول؛ لإبهام راويه.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9992
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 9825»