مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9640
باب: عاشوراء کا دن کون سا دن ہے؟
في يوم عاشوراء: أي يوم هو
حدیث نمبر: 9640
٩٦٤٠ - حدثنا يزيد عن الجريري عن الحسن قال: عاشوراء يوم العاشر.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ یوم عاشوراء دس محرم ہے۔
باب: عاشوراء کا دن کون سا دن ہے؟
في يوم عاشوراء: أي يوم هو
٩٦٤٠ - حدثنا يزيد عن الجريري عن الحسن قال: عاشوراء يوم العاشر.حسن فرماتے ہیں کہ یوم عاشوراء دس محرم ہے۔