مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9504

باب: کسی دن یا مہینے کو مقرر کرکے روزہ رکھنا یا کسی رات کو مقرر کرکے اس میں عبادت کرنا جن حضرات کے نزدیک مکروہ ہے

من كره أن يصوم يوما يوقته أو شهرا يوقته أو يقوم ليلة يوقتها

حدیث نمبر: 9504
٩٥٠٤ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون أن يخصوا يوم الجمعة والليلة كذلك بالصلاة.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلا ف اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ جمعہ کے دن اور اسی طرح اس کی رات کو نماز کے لئے خاص کیا جائے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9504
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 9348»