مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9451
باب: کیا روزہ دار افطار کے وقت کلی کرسکتا ہے؟
في الصائم يمضمض فاه عند فطره
حدیث نمبر: 9451
٩٤٥١ - حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن المسيب بن رافع قال: قال أبو هريرة: إذا أفطر الصائم (فتمضمض) (١) فلا يمجه (٢) لكن (يسترطه) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ روزہ دار جب افطار کے وقت کلی کرے تو اسے باہر نہ تھوکے بلکہ نگل لے۔
حواشی
(١) في [أ، ص، ز، ك]: (فمضمض).
(٢) في [ص، ز] زيادة: (و).
(٣) في [أ]: (بشرط) وفي [ص، ك]: (يشترطه) وفي [هـ]: (يسرطه)، والاستراط: الابتلاع.