مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9175
باب: جو حضرات سحری میں تاخیر کو پسند فرماتے تھے
من (كان) يستحب تأخير السحور
حدیث نمبر: 9175
٩١٧٥ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن منصور عن هلال بن (يساف) (١) عن ⦗٤٧٧⦘ سالم بن عبيد الأشجعي قال: كنت مع أبي بكر فقال: قم فاسترني من الفجر ثم أكل (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم بن عبید اشجعی فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت ابوبکر کے ساتھ تھا۔ انہوں نے مجھ سے فرمایا کہ اٹھو اور مجھے فجر سے اوٹ میں کرلو ۔ پھر انہوں نے سحری کا کھانا تناول فرمایا۔
حواشی
(١) في [أ، هـ، ز، ك]: (يسار) وانظر: المحلى ٦/ ٢٣٢، وسنن الدارقطني ٢/ ١٦٦.