مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9452
باب: کیا روزہ دار افطار کے وقت کلی کرسکتا ہے؟
في الصائم يمضمض فاه عند فطره
حدیث نمبر: 9452
٩٤٥٢ - حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة قال: سألت إبراهيم عن ذلك (فقال) (١): (لا) (٢) بأس به أن يمجه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اسے باہر تھوکنے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ب]، وفي [ص، هـ]: (قال).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (فلا).