مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9227
باب: جو حضرات سفر میں روزہ رکھتے تھے اور فرماتے تھے کہ سفر میں روزہ رکھنا افضل ہے
من كان يصوم في السفر يقول: هو أفضل
حدیث نمبر: 9227
٩٢٢٧ - حدثنا مروان بن معاوية عن عاصم عن ابن سيرين قال: كان عثمان بن أبي (العاص) (١) يقول في ذلك مثل قول أنس بن مالك (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان بن ابی العاص بھی حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی طرح فرماتے ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ص، ك]: (العاصي).