مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9919
باب: جن حضرات نے اپنی قوم کی مسجد میں اعتکاف کیا
من اعتكف في مسجد قومه ومن فعله
حدیث نمبر: 9919
٩٩١٩ - حدثنا هشيم عن الشيباني عن سعيد بن جبير أنه اعتكف في مسجد قومه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر نے اپنی قوم کی مسجد میں اعتکاف کیا۔