مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9788
باب: شبِ قدر اور اس کے بارے میں اہلِ علم کا اختلاف
ما قالوا في ليلة القدر واختلافهم فيها
حدیث نمبر: 9788
٩٧٨٨ - حدثنا ابن إدريس عن (الأجلح) (١) عن الشعبي عن (زر) (٢) بن حبيش قال: سمعت (أبيًا) (٣) يقول: ليلة القدر هي (سبع) (٤) و (عشرون) (٥) هي (الليلة) (٦) التي أخبرنا بها رسول اللَّه ﷺ: أن الشمس تطلع بيضاء ترقرق (٧).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابی بن کعب فرمایا کرتے تھے کہ شبِ قدر ستائیسویں رات ہے، یہ وہی رات ہے جس کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ اس رات سورج سفید اور روشن طلوع ہوتا ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (الأجلج).
(٢) في [ك]: (رز).
(٣) في [أ، ب، ك]: (أُبي).
(٤) في [ص]: (تسع).
(٥) في [ب، ص]: (عشرين).
(٦) في [أ، هـ]: (ليلة).