مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9854
باب: جن حضرات نے صومِ وصال کی اجازت دی ہے
من رخص في الوصال للصائم
حدیث نمبر: 9854
٩٨٥٤ - حدثنا الفضل بن دكين عن (بكير) (١) بن عامر قال: كان ابن أبي (نعم) (٢) يواصل خمسة عشر يومًا حتى (نعوده) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت بکیر بن عامر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ابی نعم پندرہ دن تک وصال کا روزہ رکھتے تھے، یہاں تک کہ ہم ان کی عیادت کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ز، ك، هـ]: (بكر).
(٢) في [هـ]: (أنعم).
(٣) في [ص]: (يعود)، وفي [أ، هـ]: (تعوده).