مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10053

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مغرب کی نماز سے پہلے افطاری کرلینا افضل ہے

من كان يحب أن يفطر قبل أن يصلي

حدیث نمبر: 10053
١٠٠٥٣ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: كان الأسود لا يفطر (في رمضان) (١) حتى يصلي المغرب.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت اسود رمضان میں مغرب کی نماز پڑھنے سے پہلے افطار نہیں کرتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 10053
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 151، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2148، 5954، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 7384، ترقيم محمد عوامة: 9884»