مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9445
باب: روزے کی حالت میں قے اور اس کے احکام
ما جاء في الصائم (يتقيأ) أو يبدأه القيء
حدیث نمبر: 9445
٩٤٤٥ - حدثنا عبد الرحيم عن إسماعيل عن أبي إسحاق عن الحارث عن عليّ قال: إذا تقيّأ الصائم متعمدًا أفطر وإذا ذرعه القيء فلا شيء عليه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر روزے کی حالت میں کسی آدمی نے جان بوجھ کر قے کی تو اس کا روزہ ٹوٹ گیا اور اگر خود بخود قے آگئی تو اس پر کچھ لازم نہیں۔