مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9772
باب: عشرۂ ذوالحجہ میں رمضان کی قضا کا بیان
ما قالوا في قضاء رمضان في العشر
حدیث نمبر: 9772
٩٧٧٢ - وعن حماد عن إبراهيم (قالا) (١): يبدأ بالفريضة، (لا بأس) (٢) أن يصومها (في العشر) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد سے روایت ہے کہ ابراہیم (اور سعید بن جبیر) دونوں نے فرمایا کہ فرض کو مقدم رکھا جائے گا اور عشرۂ ذوالحجہ میں ان روزوں کی قضا کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (قال).
(٢) في [أ]: بياض.
(٣) سقط من: [ب، ك].