مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9228
باب: جو حضرات سفر میں روزہ رکھتے تھے اور فرماتے تھے کہ سفر میں روزہ رکھنا افضل ہے
من كان يصوم في السفر يقول: هو أفضل
حدیث نمبر: 9228
٩٢٢٨ - حدثنا معتمر بن سليمان عن عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن ابن عمر أنه كان يخرج إلى (الغابة) (١) فلا يفطر ولا يقصر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب کبھی غابہ (مقام) کی طرف نکلتے تو روزہ نہ چھوڑتے تھے اور نماز بھی پوری پڑھتے تھے۔
حواشی
(١) في [ص]: (العامة).