مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10013

باب: روزہ دار کے لیے کلی میں مبالغہ کرنا مکروہ ہے

(ما) كره للصائم (من) المبالغة في الاستنشاق

حدیث نمبر: 10013
١٠٠١٣ - حدثنا ابن فضيل عن أبيه قال: كان الضحاك وأصحابه بخراسان في رمضان، فكانوا لا يتمضمضون.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت فضیل فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک اور ان کے ساتھی ماہ رمضان میں خراسان میں تھے، وہ کلی نہیں کیا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 10013
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 9845»