مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9822
باب: اگر کوئی آدمی حالتِ جنابت میں صبح کرے، پھر غسل کرلے تو اس کا روزہ ہوجائے گا
في الرجل يصبح وهو جنب يغتسل ويجزيه صومه
حدیث نمبر: 9822
٩٨٢٢ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن عمارة عن أبي بكر بن عبد الرحمن ابن الحارث (بن) (١) هشام (٢) عن عائشة قالت: كان رسول اللَّه ﷺ يصبح جنبًا ثم يغتسل ثم يتم صومه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حالت جنابت میں صبح فرماتے ، پھر غسل کرتے، پھر روزے کو پورا فرماتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [ب، س، ز]: زيادة (عن أبيه).