مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9881
باب: جن حضرات کے نزدیک بغیر روزے کے اعتکاف نہیں ہوتا
من قال (لا) اعتكاف إلا بصوم
حدیث نمبر: 9881
٩٨٨١ - حدثنا ابن علية عن ليث عن طاوس عن ابن عباس قال: الصوم عليه واجب (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ معتکف پر روزہ لازم ہے۔