مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9561
باب: جن حضرات کے نزدیک روزہ دار کے لئے پچھنے لگوانا مکروہ ہے
من كره أن يحتجم الصائم
حدیث نمبر: 9561
٩٥٦١ - حدثنا يحيى بن يعلى عن منصور عن مسلم عن مسروق قال: لا يحتجم الصائم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ روزہ دار پچھنے نہ لگوائے۔