مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10012
باب: روزہ دار کے لیے کلی میں مبالغہ کرنا مکروہ ہے
(ما) كره للصائم (من) المبالغة في الاستنشاق
حدیث نمبر: 10012
١٠٠١٢ - حدثنا يحيى بن سليم عن (إسماعيل) (١) بن كثير عن عاصم بن لقيط بن صبرة عن أبيه أن النبي ﷺ قال: " (بالغ) (٢) (في) (٣) الاستنشاق إلا أن (تكون) (٤) ⦗١٢٢⦘ صائمًا" (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت لقیط بن صبرہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ناک میں پانی ڈالنے میں مبالغہ کرو البتہ اگر روزہ ہو تو پھر ایسا نہ کرو۔
حواشی
(١) في [أ، و]: (يحيى).
(٢) في [و]: (باغ).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) في [و]: (يكون).