مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10014
باب: روزہ دار کے لیے کلی میں مبالغہ کرنا مکروہ ہے
(ما) كره للصائم (من) المبالغة في الاستنشاق
حدیث نمبر: 10014
١٠٠١٤ - حدثنا الفضل بن (دكين) (١) عن أبي هلال عن ابن سيرين قال: كان (يكره) (٢) أن يستنشق الصائم حتى يدخل حلقه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ روزہ دار اس طرح ناک میں پانی ڈالے کہ پانی اس کے حلق میں چلا جائے۔
حواشی
(١) في [ك]: (زلين)
(٢) في [ص]: (بكره)