مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9830
باب: اگر کوئی آدمی حالتِ جنابت میں صبح کرے، پھر غسل کرلے تو اس کا روزہ ہوجائے گا
في الرجل يصبح وهو جنب يغتسل ويجزيه صومه
حدیث نمبر: 9830
٩٨٣٠ - حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة عن عمار مولى بني هاشم عن أبي هريرة وزيد بن ثابت وابن عباس في الرجل يصبح وهو جنب (قالوا) (١): يمضي على صومه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ ، حضرت زید بن ثابت اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے حالت جنابت میں صبح کی تو وہ روزہ رکھ سکتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ص، ك]: (قال).