مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9415
باب: روزہ دار کے لئے تازہ مسواک سے دانت صاف کرنے کابیان
ما ذكر في السواك الرطب للصائم
حدیث نمبر: 9415
٩٤١٥ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد قال: لا بأس بالسواك الرطب للصائم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ روزے کی حالت میں تازہ مسواک سے دانت صاف کرنے میں کوئی حرج نہیں۔