مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9454
باب: کیا روزہ دار افطار کے وقت کلی کرسکتا ہے؟
في الصائم يمضمض فاه عند فطره
حدیث نمبر: 9454
٩٤٥٤ - حدثنا ابن علية عن ابن جريج عن عطاء أنه كان يكره أن (يتمضمض) (١) عند الإفطار.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء افطاری کے وقت کلی کرنے کو مکروہ قرار دیتے تھے۔
حواشی
(١) في [ص، ز، ك]: (يمضمض).