مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9506
باب: کسی دن یا مہینے کو مقرر کرکے روزہ رکھنا یا کسی رات کو مقرر کرکے اس میں عبادت کرنا جن حضرات کے نزدیک مکروہ ہے
من كره أن يصوم يوما يوقته أو شهرا يوقته أو يقوم ليلة يوقتها
حدیث نمبر: 9506
٩٥٠٦ - (وعن) (١) حماد (٢) عن إبراهيم (أنهما) (٣) كرها أن يصوما (يومًا) (٤) يوقتانه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد کے واسطے سے ابراہیم سے بھی یہی منقول ہے کہ وہ دونوں (عامر اور ابراہیم) اس بات کو مکروہ سمجھتے تھے کہ کسی دن کو مقرر کرکے اس میں روزہ رکھیں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (بن).
(٢) في [هـ] زيادة: (و).
(٣) في [ز]: (أنهم).
(٤) سقط من [هـ، أ].