مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9892
باب: معتکف کون کون سے اعمال کرسکتا ہے اور کون سے نہیں کرسکتا؟
ما قالوا في المعتكف ما له إذا اعتكف مما يفعله
حدیث نمبر: 9892
٩٨٩٢ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يحبون للمعتكف أن (يشترط) (١) هذه الخصال وهي له وإن لم (يشترط): (٢) عيادة المريض، وأن يتبع ⦗٩٢⦘ الجنازة (٣)، يشهد الجمعة (٤).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف معتکف کے لئے یہ پسند فرماتے تھے کہ وہ ان باتوں کی شرط لگا لے، اور اگر شرط نہ بھی لگائے تب بھی اسے ان کی اجازت ہے : مریض کی عیادت کرنا، جنازہ کے پیچھے جانا، جمعہ کی نماز ادا کرنا۔
حواشی
(١) في [ص، هـ]: (يشرط).
(٢) في [ص، هـ]: (يشرط).
(٣) في [هـ]: (أن و. .).
(٤) في [هـ] زيادة: (فلا يحبون الخروج إليها).