مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9884
باب: جن حضرات کے نزدیک بغیر روزے کے اعتکاف نہیں ہوتا
من قال (لا) اعتكاف إلا بصوم
حدیث نمبر: 9884
٩٨٨٤ - حدثنا وكيع عن هشام الدستوائي (١) عن يحيى بن أبي كثير عن عكرمة قال: قال: (٢) على المعتكف الصوم (وإن) (٣) لم يفرضه على نفسه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ معتکف کے لئے روزہ رکھنا ضروری ہے خواہ وہ اپنے اوپر واجب نہ کرے۔
حواشی
(١) في [هـ، ص] زيادة: (وأبي).
(٢) في [هـ] زيادة: (علي).
(٣) في [ز]: (فإذا لم).