مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9209
باب: جن حضرات کے نزدیک دورانِ سفر رمضان کا روزہ رکھنا مکروہ ہے
من كره صيام رمضان في السفر
حدیث نمبر: 9209
٩٢٠٩ - حدثنا غندر عن شعبة عن أبي (جمرة) (١) قال: سألت ابن (عباس) (٢) عن الصوم في السفر؟ فقال: عسر ويسر خذ بيسر اللَّه عليك (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جمرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے سفر میں روزہ کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ایک مشکل چیز ہوتی ہے اور ایک آسان ۔ اللہ نے تمہیں جو آسانی دی ہے اسے قبول کرو۔
حواشی
(١) في [هـ، ز، ص]: (حمزة) وانظر: المحلى ٦/ ٢٥٦، وتهذيب الآثار مسند علي (١٨٦) ومسند ابن الجعد (١٢٨٠)، وورد في تفسير ابن جرير ٢/ ١٥٦ (حمزة).
(٢) في [ص]: (عياش).