مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9803
باب: جو حضرات رمضان کے آخری عشرہ میں عبادت میں خوب کوشش کیا کرتے تھے
من كان يجتهد إذا (دخلت) العشر الأواخر من رمضان
حدیث نمبر: 9803
٩٨٠٣ - حدثنا عفان قال: حدثنا عبد الواحد بن زياد قال: حدثنا الحسن بن عبيد اللَّه قال: حدثنا إبراهيم عن الأسود عن عائشة قالت: كان رسول اللَّه ﷺ يجتهد في العشر (١) اجتهادًا لا (يجتهده) (٢) في غيره (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان کے آخری عشرے میں عبادت کی جتنی کوشش فرماتے تھے اتنی اور کسی وقت میں نہ فرماتے ۔
حواشی
(١) في [أ] زيادة: (الأواخر).
(٢) في [هـ، أ]: (يجتهد).