مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9525
باب: جن حضرات نے روزے کی حالت میں سرمہ لگانے کی اجازت دی ہے
من رخص في الكحل للصائم
حدیث نمبر: 9525
٩٥٢٥ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: لا بأس بالكحل للصائم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ روزے کی حالت میں سرمہ لگانے میں کوئی حرج نہیں۔