مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9142
باب: روزے کی فضیلت اور ثواب کا بیان
ما ذكر في فضل الصيام وثوابه
حدیث نمبر: 9142
٩١٤٢ - حدثنا خالد بن مخلد عن سليمان بن بلال عن أبي حازم عن سهل بن سعد الساعدي عن النبي ﷺ مثله (١).مولانا محمد اویس سرور
ایک اور سند سے حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ کے واسطے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یونہی منقول ہے۔