مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9932
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اعتکاف صرف جامع مسجد میں ہوتا ہے
من قال لا اعتكاف إلا في مسجد يجمع فيه
حدیث نمبر: 9932
٩٩٣٢ - [حدثنا عبد الأعلى عن (معمر) (١) عن الزهري قال: لا اعتكاف إلا في مسجد جماعة يجمع فيه] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اعتکاف صرف جامع مسجد میں ہوسکتا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) تكرر الخبر في [ك].