مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9458
باب: کیا روزہ دار افطار کے وقت کلی کرسکتا ہے؟
في الصائم يمضمض فاه عند فطره
حدیث نمبر: 9458
٩٤٥٨ - حدثنا ابن إدريس عن مالك بن مغول عن أبي إسحاق (عن) (١) الشعبي أنه كره للصائم أن يمضمض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی نے روزہ دار کے لئے کلی کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب، هـ].