مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9462
باب: کیا روزہ دار پانی سے لذت لے سکتا ہے؟
ما ذكر في الصائم يتلذذ بالماء
حدیث نمبر: 9462
٩٤٦٢ - حدثنا يحيى بن سعيد عن عثمان بن أبي (العاص) (١) أنه كان يصب عليه الماء ويروح عنه وهو صائم عشية عرفة (أو يوم عرفة) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ عرفہ کی شام (یا عرفہ کے دن) روزے کی حالت میں اپنے اوپر پانی ڈلوا کر اور پنکھا جھلوا کر راحت لیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ص، ك، ز]: (العاصى).
(٢) تكررت في [ص].
(٣) منقطع، يحيى بن سعيد لم يدرك عثمان بن أبي العاص.