حدیث نمبر: 9196
٩١٩٦ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن مجاهد قال: إن كانت لآتي ابن عمر (بفطره) (١) (فأغطيه) (٢) استحياء من الناس أن يروه (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس ان کے افطار کے وقت آیا کرتا تھا۔ میں ان پر اس حیاء کی وجہ سے پردہ کردیتا تھا کہ کہیں لوگ انہیں دیکھ نہ لیں۔

حواشی
(١) سقطت في [ك]: (بفطره).
(٢) في [ص، ز، أ]: (فاعطيه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9196
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9196، ترقيم محمد عوامة 9043)