مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9254

باب: اگر ایک آدمی رمضان کا روزہ رکھے اور پھر اسے سفر پیش آجائے تو وہ کیا کرے؟

ما قالوا في الرجل يدركه رمضان فيصوم (ثم يسافر)

حدیث نمبر: 9254
٩٢٥٤ - حدثنا يزيد بن هارون (عن عاصم) (١) عن ابن سيرين قال: سألت عبيدة أسافر في رمضان؟ فقال: لا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبیدہ سے سوال کیا کہ کیا میں رمضان میں سفر کروں ؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ك]
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9254
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 9099»