مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9127
باب: روزے دار کے لئے بات چیت کی کمی اور جھوٹ چھوڑنے کا حکم
ما يؤمر به الصائم من قلة الكلام وتوقي الكذب
حدیث نمبر: 9127
٩١٢٧ - حدثنا حفص عن (مجالد) (١) عن الشعبي قال: قال عمر: ليس الصيام من الطعام والشراب وحده (ولكنه) (٢) من الكذب والباطل واللغو [والحلف (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ روزہ صرف کھانے اور پینے سے رکنے کا نام نہیں بلکہ روزہ تو جھوٹ، باطل، لغو باتوں اور قسم کھانے سے بھی بچنے کا نام ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (مخالد).
(٢) في [أ، ص]: (وليكن).