مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9999

باب: نیروز کے روزے کا بیان

ما قالوا في صوم النيروز

حدیث نمبر: 9999
٩٩٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد عن سعيد عن الحسن أنه سئل عن صوم النيروز، فكرهه وقال: (يعظمونه) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حسن سے نیروز کے روزے کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے اسے مکروہ قرار دیا اور فرمایا کہ وہ لوگ اس کی تعظیم کرتے ہیں۔ (نیروز اہل فارس کے نزدیک سال کے پہلے دن کی عید ہوا کرتی تھی۔ نیز میلادی سال کے مطابق وہ اکیس مارچ کو خوشی کا دن مناتے تھے۔ )

حواشی
(١) في [ص]: (تعظمونه).
(٢) في [ز، هـ]: زياد (الأعاجم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9999
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 10001، ترقيم محمد عوامة: 9832»