مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9242

باب: جن حضرات کے نزدیک سفر میں رکھا جانے والا روزہ قابلِ قبول نہیں

من قال: إذا صام في السفر لم يجزه

حدیث نمبر: 9242
٩٢٤٢ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن عمران القطان عن عمار مولى بني هاشم عن ابن (عباس) (١) أنه سئل عن رجل صام رمضان في سفر فقال: لا يجزئه (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ کیا سفر میں رکھا جانے والا روزہ کافی ہے ؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔

حواشی
(١) في [ز]: (عياش).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9242
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف عمران.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 9088»