مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9931
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اعتکاف صرف جامع مسجد میں ہوتا ہے
من قال لا اعتكاف إلا في مسجد يجمع فيه
حدیث نمبر: 9931
٩٩٣١ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن همام عن قتادة عن ابن المسيب (قال) (١): لا اعتكاف إلا في مسجد نبي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ اعتکاف صرف کسی نبی کی مسجد میں جائز ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].